مڈ گارڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گاڑی کے پہیوں کے اوپر لگا ہوا سخت ڈھکنا جو کیچڑ کو اوپر اچھلنے سے روکنا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گاڑی کے پہیوں کے اوپر لگا ہوا سخت ڈھکنا جو کیچڑ کو اوپر اچھلنے سے روکنا ہے۔